Kitaab Danish
By: Osho
-
Rs 960.00
- Rs 1,200.00
- 20%
You save Rs 240.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
لاکھوں کروڑوں لوگ ماضی میں جی رہے ہیں جبکہ باقی کے لاکھوں کروڑوں لوگ مستقبل میں جی رہے ہیں۔ ایسا کوئی شخص شاذ ہی ملتا ہے جو "یہاں" اور "اب" میں جی رہا ہوتا ہے۔ وہی شخص حقیقی ہوتا ہے، وہی شخص حقیقت میں زندہ ہوتا ہے۔ زندگی کو فقط ایک شے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور وہ یہ کہ اس کی جڑیں حال میں ہوں۔ اس کی جڑیں اور کہیں ہوتی ہی نہیں ہیں۔
ماضی تو ایک یاد ہے اور مستقبل ایک خیال ۔۔۔ دونوں ہی غیر حقیقی ہیں۔ حقیقی تو لمحہ موجود ہے۔۔۔ صرف لمحہ وجود۔ تم نے پوچھا ہے: "زندگی کیا ہے؟" زندگی یہ ہے!
اوشو۔