Fiction se Mukalma
By: Iqbal Khursheed
-
Rs 1,260.00
- Rs 1,400.00
- 10%
You save Rs 140.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
اس کتاب میں جہاں آپ انتظار حسین، عبداللہ حسین،اسد محمد خاں، مستنصر حسین تارڑ، حسن منظر، فہمیدہ ریاض، انور سجاد سے لے کر مرزا اطہر بیگ، آصف فرخی،محمد حنیف، خالد جاوید،اخلاق احمد، اے خیام اور آمنہ مفتی تک ایسے لکھنے والوں کے خیالات پڑھیں گے، جنہوں نے فکشن نگاری میں کچھ الگ سا کرکے نام کمایا ہے، وہیں آپ کی ملاقات اُس اقبال خورشید سے بھی ہو گی، جو انٹرویو کے فن کی نزاکتوں کو سمجھتا ہے، فکشن کے بھیدوں تک رسائی رکھتا ہے، اور تخلیق کاروں کی عام ڈگر سے ہٹی ہوئی اس شخصیت کو سامنے لے آتا ہے، جو بالعموم نظروں سے اوجھل رہتی ہے۔ یوں یہ کتاب محض انٹرویوز کی کتاب نہیں رہتی، فکشن لکھنے کی تاہنگ رکھنے والوں کے لیے ایک راہ نماکتاب بھی ہو گئی ہے۔
ایک نثرنگار کی پرکھ تب ہی ممکن ہے، اگر آپ نے اُسے مکمل وابستگی سے پڑھ رکھا ہو۔ آپ اس کے ادبی قد و قامت سے واقف ہوں اور اسے قابل احترام سمجھتے ہوں۔ علاوہ ازیں آپ خود قابل توجہ اور بھرپور نثر لکھنے کی تخلیقی لیاقت رکھتے ہوں۔ اقبال خورشید میں یہ سب چراغ روشن ہیں۔

Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
No similar books from this author available at the moment.
Scientific Laws of Leadership 1st Edition
By: Kalyan Sagar Nippani
Rs 552.50 Rs 650.00 Ex Tax :Rs 552.50
Marvel Avengers the Ultimate Character Guide New Edition
By: Dk
Rs 2,800.75 Rs 3,295.00 Ex Tax :Rs 2,800.75
The Sweetheart List - The Beguiling New Novel about Fresh Starts, Second Chances and True Love
By: Jill Shalvis
Rs 3,561.50 Rs 4,190.00 Ex Tax :Rs 3,561.50
Management Briefs Performance Management
By: Frank Scott-Lennon Fergus Barry
Rs 505.75 Rs 595.00 Ex Tax :Rs 505.75
Thoughtful Intelligence: A Practical Guide for Moral Development
By: Dr. Musarrat Jabeen
Rs 391.00 Rs 460.00 Ex Tax :Rs 391.00
Rowley Jeffersons Awesome Friendly Spooky Stories PB
By: Jeff Kinney
Rs 1,995.00 Ex Tax :Rs 1,995.00
Gluten Free, Allergy Free (The Australian Women's Weekly)
By: The Australian Womens weekly
Rs 845.75 Rs 995.00 Ex Tax :Rs 845.75
Deliciously Ella Quick & Easy: Plant-based Deliciousness - Hardcover
By: Ella Mills
Rs 3,447.50 Rs 6,895.00 Ex Tax :Rs 3,447.50
Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50