Dayaar o Dasht
By: Zaki Naqvi
-
Rs 699.00
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
اس کتاب میں شامل کہانیاں ہماری ملاقات ایسے فکشن نگار سے کرواتی ہیں ، جس کی تحریر میں شوخی و شگفتگی کے ساتھ حزن و ملال کی لہریں بہ یک وقت کروٹیں لیتی محسوس ہوتی ہیں۔ زندگی کی کڑوی کسیلی اور بھی میٹھی حقیقتوں کے بیان میں حزن و شگفتگی کے ساتھ کسی حد تک آشفتگی کا یہ امتزاج ذکی نقوی کے فکشن کا خاصہ ہے۔ ایسا ہنر اردو فکشن میں نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہے۔ یہ ہمیں ذکی نقوی کے ہاں نا صرف دکھائی دیتا ہے بلکہ محسوس بھی ہوتا ہے۔ اس میں دشت و دریا بھی ہیں اور شہر مدفون بھی۔ اس میں زندگی کے جھمیلے بھی ہیں اور دردمندی اور انسان دوستی بھی۔
ذ کی نقوی کی حقیقت نگاری ، سادہ و پر کار ہونے کے باوجود گہرائی اور پیچیدگی کی حامل ہے۔ اسے پڑھتے ہوئے ایک طرف دل و دماغ بے ساختہ داد دیتے ہیں تو دوسری طرف قاری کی روح دیر تک شاد رہتی ہے۔ امید ہے، اس کتاب کے پڑھنے والے تادیر اس کے اثر سے نکل نہیں سکیں گے۔
رفاقت حیات
آدمی، داستانوں کا رزق ہے۔ کہانی، کردار کو جنم دیتی ہے اور پھر ایک موڑ پہ کردار، کہانی کی راسیں تھام لیتا ہے اور کہانی کو آگے بڑھاتا ہے۔ ایسی ہی ایک کہانی ، غار والوں کی ہے جس میں وہ کئی سو سال تک اپنی حقیقت کا اخفا کرتے رہے پھر ایک دن شہر والوں کو معلوم پڑا کہ ایک سچ وہ بھی ہے جو غار کے دہانے کے دوسری طرف ہے۔
ذکی کی کہانیاں پڑھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ روشنی کے اس طرف بھی کچھ جل رہا ہے۔ دس بارہ سال پہلے ذکی کی پہلی کہانی 'لالٹین' میں پڑھنے کوملی ۔ نامیاتی سچ کی وہ ٹمٹماتی لو مصنوعی حقائق کے سینکڑوں الاؤ پہ بھاری تھی ۔ ذکی کہتا ہے کہ قتل کے پرے جہاں فضائی مشقوں کے گولے گرنے کی دہائی میں یہ وہاں پلا بڑھا ۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ صاحب بہادر انیسویں صدی میں بنگال پریزیڈنسی کے اول اول کمپنی افسر تھے یا اکیسویں صدی کے وسطی پنجاب کے نو آموز با بو. داستان کا دیس اور وقوعے کا وقت بھلا کب ایک رہا ہے۔
محمد حسن معراج

Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
No similar books from this author available at the moment.
Luigi, the Spider Who Wanted to Be a Kitten
By: Michelle Knudsen
Rs 2,695.50 Rs 2,995.00 Ex Tax :Rs 2,695.50
My Pirate Colouring Book (Boys Colouring Book 3)
By: Igloo Books
Rs 397.50 Rs 795.00 Ex Tax :Rs 397.50
Awesome Art Vietnam - 10 Works from the Land of the Clever Turtle That Everyone Should Know
By: Ann Proctor
Rs 3,775.50 Rs 4,195.00 Ex Tax :Rs 3,775.50
The Gingerbread Man: Buttons on the Loose
By: Laura Murray
Rs 1,255.50 Rs 1,395.00 Ex Tax :Rs 1,255.50
Dog Man: Lord of the Fleas: from the Creator of Captain Underpants (Dog Man #5)
By: Dav Pilkey
Rs 3,505.50 Rs 3,895.00 Ex Tax :Rs 3,505.50
Quicksand: Now a Major Netflix series
By: Malin Persson Giolito
Rs 845.75 Rs 995.00 Ex Tax :Rs 845.75
The Influence Formula - 4 Steps to Help You Lead Anyone Well
By: John C. Maxwell
Rs 2,970.75 Rs 3,495.00 Ex Tax :Rs 2,970.75
A First Look At: Diabetes: Why Am I So Tired?
By: Pat Thomas
Rs 1,695.75 Rs 1,995.00 Ex Tax :Rs 1,695.75
Fantastic Beasts And Where To Find Them: Magical Characters And Places Colouring Book
By: HarperCollins UK
Rs 947.50 Rs 1,895.00 Ex Tax :Rs 947.50
AGENT ARTHUR'S JUNGLE JOURNEY (Puzzle Adventures)
By: Russell Punter
Rs 1,615.50 Rs 1,795.00 Ex Tax :Rs 1,615.50
100 Ways to Take Better Landscape Photographs
By: Guy Edwardes
Rs 300.00 Rs 600.00 Ex Tax :Rs 300.00
MiniTouch: Fruit & Veg - Touch-and-feel First Numbers
By: Happy Yak
Rs 1,525.50 Rs 1,695.00 Ex Tax :Rs 1,525.50
Where's Horrid Henry Colouring Book - Paperback
By: Francesca Simon
Rs 1,075.50 Rs 1,195.00 Ex Tax :Rs 1,075.50
Rule Your Day - 6 Keys to Maximizing Your Success and Accelerating Your Dreams
By: Joel Osteen
Rs 4,585.75 Rs 5,395.00 Ex Tax :Rs 4,585.75
Hyper-Capitalism - The Modern Economy, Its Values, and How to Change Them
By: Larry Gonick
Rs 1,950.75 Rs 2,295.00 Ex Tax :Rs 1,950.75
The Gratitude Colouring Book: Irresistible images to make you appreciate life
By: Arcturus Publishing
Rs 1,795.50 Rs 1,995.00 Ex Tax :Rs 1,795.50
Best Loser Wins - Why Normal Thinking Never Wins the Trading Game – Written by a High-stake Day Trader
By: Tom Hougaard
Rs 6,540.75 Rs 7,695.00 Ex Tax :Rs 6,540.75
Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50