Tadbirat al-Ilahiyya
By: Shaykh al-Akbar
-
Rs 1,920.00
- Rs 2,400.00
- 20%
You save Rs 480.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
اس كتاب میں شیخ اکبر نے عالم اکبر (کائنات) اور عالم اصغر (انسان) کے درمیان مثلیت بیان کی ہے۔ انسان کے جسم کو ايک شہر کہا گيا ہے، روح کو اس شہرِجسم کا حاکم ،عقل کو اس کا وزير، علم کو مشير ، خواہش کو اس شہر مىں روح کا دشمن اور باغى کہا گيا ہے جس کى وسيع سلطنت اور بہت سے امراء اور وزراء ہيں ان میں شہوت وزيراعظم ہے۔ اس کتاب میں ان تمام جنگوں کا ذکر ہے جو روح اور خواہش کے درميان جارى ہىں۔اور جن میں اس انسان کی سعادت یا شقاوت کا فیصلہ ہوتا ہے۔
کتاب مقدمہ، تمہيد اور 22 ابواب پر مشتمل ہے، سالکين اور مبتدئين کے لئے تحفہ خاص ہے کيونکہ اس کتاب ميں شيخ اکبر نے سمجھانے کى غرض سے ان مقدمات پر خصوصى روشنى ڈالى ہے جو اس طريقہ تصوف کى بنياد ہيں۔

Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 840.00 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 840.00
An Ocean without Shore Ibn Arabi the Book and the Law
By: Michel Chodkiewiez
Rs 780.00 Ex Tax :Rs 780.00
Ibn Arabi and Modern Thought The History of Taking Metaphysics Seriouly
By: Peter Coates
Rs 600.00 Rs 750.00 Ex Tax :Rs 600.00
Understanding Al Qaeda The Transformation of War
By: Muhyiddin Ibn 'Arabi
Rs 395.00 Ex Tax :Rs 395.00

No recently viewed books available at the moment.