Socialism Ikeeswein Sadi Mein
By: Tommy Sheridan
-
Rs 337.50
- Rs 750.00
- 55%
You save Rs 412.50.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
زیرِ نظر کتاب Imagine کا اردو ترجمہ ہے جوسوشلزم کے حوالے سے بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ مصنفین اس موضوع پر نہ صرف گہرا مطالعہ رکھتے ہیں بلکہ امن ، سماجی انصاف اور جمہوریت کے ساتھ نظریاتی وابستگی اور ان نظریات کے حوالے سے عملی تجربہ ان کی تحریر کا منفرد حسن ہے۔ کتاب کا مطالعہ جہاں قاری کو استحصال سے پاک معاشرہ تشکیل دینے کی اجتماعی صلاحیت کا یقین اور امید دلاتا ہے، وہیں انہیں اپنی بہت کچھ کرنے کی صلاحیت پر اعتماد بھی دیتا ہے۔
”سوشلزم اکیسویںصدی میں“ان دونوں مصنفین کی کتاب ”Imagine“ کا اردو ترجمہ ہے ، جو برطانیہ میں جنم لینے والی سوشلسٹ تحریک کا سرگرم حصہ رہے ہیں ۔ اسی تحریک کے نتیجے میں ٹومی شیریڈن نے تھیچر حکومت کو پول ٹیکس ختم کرنے پر مجبور کیا اور انہیں بالآخر مستعفی ہونا پڑا۔ اردو میں ترقی پسند لٹریچر کے حوالے سے یہ پہلی کتاب ہے، جو دنیا میں نئی ترقی پسند تحریک کی نوید اور استحصالی قوتوں کو شکست کا پیغام دے رہی ہے۔