Jadeed Turk Shayeri Se Intikhab (Urdu Tarjama)
By: Dr. Asuman Belen Ozcan
-
Rs 900.00
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
معاصر ترک شاعری کے تمام ادوار اور تمام رجحانوں میں مشترکہ خصوصیت زبان ہے۔ اس شاعری کی زبان بولی جانے والی زبان تھی، یقینی طورپر مصنوعی زبان نہیں، ترکی زبان تھی۔ ایک اورمشترکہ خصوصیت یہ تھی کہ وہ ”منظومہ“ سے دور ہو چکے تھے۔ ترک شاعری تمام ادوار میں شدید دباؤ کے باوجود معاشرتی خدشات سے کبھی دور نہیں ہوئی۔ ہمارے شعرا نے ہمیشہ اپنی دنیا کے نظریہ کو سامنے رکھا اور اس کا دفاع کیا۔ ناظم حکمت ران کی طرح عارف دامار بھی جدوجہد کے آدمی تھے۔ان کی شاعری میں تشویشِ وطن جھلکتی تھی، اسی طرح جمال صورئیہ کی شاعری میں بھی اس کی عکاسی تھی۔ جدید ترک شاعری مغرب سے تکنیک، موضوع، خیال جیسے عناصر لینے کے باوجود ہمیشہ اپنی دھرتی، اپنے لوگوں، اپنی آب و ہوا سے جُڑی رہی ہے۔ مجھے امید ہے کہ ہماری بہت ہی بھر پور شاعری کی نما ئندہ مثالوں پر مشتمل اس کتاب کو دلچسپی اور خوشی کے ساتھ پڑھا جائے گا۔

Rs 900.00 Ex Tax :Rs 900.00
Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 840.00 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 840.00
21 Lessons For The 21st Century
By: Yuval Noah Harari
Rs 2,965.50 Rs 3,295.00 Ex Tax :Rs 2,965.50
Clytemnestra - The Spellbinding Retelling of Greek Mythology's Greatest Heroine
By: Costanza Casati
Rs 2,495.00 Ex Tax :Rs 2,495.00

No recently viewed books available at the moment.
Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 840.00 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 840.00
Jadeed Turk Shayeri Se Intikhab (Urdu Tarjama)
By: Dr. Asuman Belen Ozcan
Rs 900.00 Ex Tax :Rs 900.00
21 Lessons For The 21st Century
By: Yuval Noah Harari
Rs 2,965.50 Rs 3,295.00 Ex Tax :Rs 2,965.50
Clytemnestra - The Spellbinding Retelling of Greek Mythology's Greatest Heroine
By: Costanza Casati
Rs 2,495.00 Ex Tax :Rs 2,495.00
Greek Mythology: The Gods, Goddesses, and Heroes Handbook - From Aphrodite to Zeus, a Profile of Who's Who in Greek Mythology
By: Liv Albert
Rs 3,895.00 Ex Tax :Rs 3,895.00