Pakistani Adab aur Wardaat e Ishq o Junoon
By: Fateh Muhammad Malik
-
Rs 810.00
- Rs 900.00
- 10%
You save Rs 90.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
صدیوں پر پھیلی ہوئی مسلمانوں کی بقااورارتقا کی تحر یک درحقیقت برصغیر کے مسلمانوں کی دینی و ملی شناخت کو مٹنے سے بچانے اور مسلسل سنوار تے اور نکھار تے چلے جانے سے عبارت ہے۔
صدیوں کے اس سفر کے دوران ہمارے علماءصوفیا ادبا اور شعرا سرگرم تخلیق چلے آرہے ہیں۔
میری اس کتاب میں ان ہی بندگان خود آ گاہ اور خدامست کی تخلیقات سے روشنی لینے کی تمنا بروۓ کارآئی ہے۔