Faizan-e-Quran - Digital Pen Quran (Digital Quran)
By: Islamic Research Center Dawat-e-Islami
-
Rs 11,000.00
- Rs 12,500.00
- 12%
You save Rs 1,500.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
یہ دور ڈیجیٹلائزیشن کا دور ہے جس میں پیسوں سے لےکر تعلیم ہر چیز ہمارے سامنے ڈیجیٹل صورت میں موجود ہے۔ اس دور کا تقاضہ یہ ہے کہ ہر چیز ڈیجیٹل فارم میں ہمارے سامنے ہو تا کہ چیزوں کو جلد اور آسان کیا جا سکے۔اسی تقاضے کے پیشِ نظر مکتبۃ المدینہ پیش کر رہا ہے فیضان قرآن ڈیجیٹل پین۔ جس کے ذریعے آپ قرآن پاک کے کسی بھی حرف پر پین رکھ کر قرآن پاک کی تلاوت سن سکتے ہیں، اپنی غلطیوں کی اصلاح کر سکتے ہیں اور تجوید کےساتھ اچھے انداز میں قرآن پاک پڑھنے کی کوشش بھی کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ آپ اس کے ذریعے کسی بھی آیت اور سورت کو بار بار سن کر حفظ بھی کر سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ آپ فیضان قرآن ڈیجیٹل پین کے ذریعے قرآن پاک کو سمجھ بھی سکتے ہیں۔ آپ جس پارے، جس سورت اور جس آیت پر چاہیں پین رکھیں اور اس کا ترجمہ اور تفسیر جان لیں۔ اس کے علاوہ فیضان قرآن ڈیجیٹل پین کی درج ذیل خصوصیات بھی ہیں: • اس پین کے ذریعے آپ اُنیس مشہور قرآءکرام کی آواز میں قرآن پاک کی تلاوت سن سکتے ہیں۔ • اس پین کے ذریعے آپ چار زبانوں اردو، سندھی، پنجابی اور انگلش میں ترجمہ و تفسیر سن سکتے ہیں۔ • اس پین میں قرآن انسائیکلو پیڈیا بھی موجود ہے جس کے ذریعے آپ قرآن پاک سے متعلق اُنیس قسم کی دلچسپ معلومات جان سکتے ہیں۔ جیسے انبیاء کرام کا تعارف، سورتوں کا خلاصہ، قرآن پاک میں ذکر ہونے والے پرندے، سمندری جانور وغیرہ، مخصوص آیات کی فضیلت، فقہی اصطلاحات اور بہت کچھ۔ اس کے علاوہ فیضان قرآن ڈیجیٹل پین کے بکس میں آپ کو ملے گا پین ہولڈربالکل مفت، سولہ سولہ لائنز کا تجویدی رنگین کلروالا قرآن پاک کا نسخہ، عمّہ پارہ اور مدنی قاعدہ، اس کےساتھ ساتھ مختلف قسم کے دلچسپ اور معلوماتی کارڈز جس میں ہے آپ کے لیے علم کا خزانہ جیسے کہ روحانی علاج، احکام تجارت، قیامت کی نشانیاں، دعائیں ، سیرت مصطفی ﷺ، نماز و وضو کا طریقہ وغیرہ۔ یہ سب معلومات آپ ڈیجیٹل پین کے ذریعے صرف ایک کلک پر حاصل کر سکیں گے

Rs 11,000.00 Rs 12,500.00 Ex Tax :Rs 11,000.00
Tajveedi Quran E Pak Mtm Rt12

Rs 1,495.00 Ex Tax :Rs 1,495.00
Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
The Origins of Political Order From Prehuman Times to the French RevolutioN
By: Francis Fukuyama
Rs 4,045.50 Rs 4,495.00 Ex Tax :Rs 4,045.50
Manning Up: How the Rise of Women Has Turned Men into Boys
By: Kay Hymowitz
Rs 845.75 Rs 995.00 Ex Tax :Rs 845.75
The Obama Syndrome: Surrender At Home War Abroad
By: Tariq Ali
Rs 1,100.75 Rs 1,295.00 Ex Tax :Rs 1,100.75
The Quest For Meaning: Developing A Philosophy Of Pluralism
By: Tariq Ramadan
Rs 1,185.75 Rs 1,395.00 Ex Tax :Rs 1,185.75
No similar books from this author available at the moment.
The Book of Bok: One Moon Rock's Journey Through Time and Space
By: Neil Armstrong
Rs 1,270.75 Rs 1,495.00 Ex Tax :Rs 1,270.75
Pigeons of the Domes Stories on Communism
By: Rakhshanda Jalil
Rs 671.25 Rs 895.00 Ex Tax :Rs 671.25
Hearts and Bones: Love Songs for Late Youth
By: Niamh Mulvey
Rs 2,035.75 Rs 2,395.00 Ex Tax :Rs 2,035.75
Fear and Courage: True stories that reveal the depths of the human experience
By: Renee Hollis
Rs 1,525.75 Rs 1,795.00 Ex Tax :Rs 1,525.75
The Second Life of Mirielle West - A Haunting Historical Novel Perfect for Book Clubs
By: Amanda Skenandore
Rs 4,225.50 Rs 4,695.00 Ex Tax :Rs 4,225.50
Starter Villain: A turbo-charged tale of supervillains, minions and a hidden volcano lair
By: john Scalzi
Rs 2,245.50 Rs 2,495.00 Ex Tax :Rs 2,245.50
The New Encyclopedia Of Modern Body Building
By: Arnold Schwarzenegger
Rs 7,220.75 Rs 8,495.00 Ex Tax :Rs 7,220.75
Rowley Jeffersons Awesome Friendly Spooky Stories
By: Jeff Kinney
Rs 1,705.50 Rs 1,895.00 Ex Tax :Rs 1,705.50
King Richard - Nixon and Watergate - an American Tragedy
By: Michael Dobbs
Rs 2,800.75 Rs 3,295.00 Ex Tax :Rs 2,800.75
Dragon Storm: Mira and Flameteller
By: Alastair Chisholm
Rs 1,705.50 Rs 1,895.00 Ex Tax :Rs 1,705.50
Hot Drinks - Cider, Coffee, Tea, Hot Chocolate, Spiced Punch, and Spirits
By: Robert J. Heiss
Rs 1,185.75 Rs 1,395.00 Ex Tax :Rs 1,185.75
Preloved - A Sparklingly Witty and Relatable Debut Novel
By: Lauren Bravo
Rs 2,515.50 Rs 2,795.00 Ex Tax :Rs 2,515.50
The Disney Book New Edition - A Celebration of the World of Disney: Centenary Edition
By: Jim Fanning
Rs 7,105.50 Rs 7,895.00 Ex Tax :Rs 7,105.50
If Nietzsche Were a Narwhal - What Animal Intelligence Reveals About Human Stupidity
By: Justin Gregg
Rs 2,335.50 Rs 2,595.00 Ex Tax :Rs 2,335.50