Mo Saal Ashnai
By: FAIZ AHMAD FAIZ
-
Rs 625.50
- Rs 695.00
- 10%
You save Rs 69.50.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
فیض احمد فیض بیسویں صدی کے ان خوش قسمت شعرا میں شمار ہوتے ہیں۔ جنھیں اپنی زندگی میں بے پناہ شہرت حاصل ہوئی۔انھوں نے دار و رسن کا مزہ بھی چکھا اور کوچہ یار کی رنگینوں اور دلکشیوں سے بھی لطف اندوز ہوئے۔زیر نظر "فیض احمد فیض :مہ و سال آشنائی "فیض کی یادوں کا مجموعہ ہے۔جس میں فیض نے اپنی مختلف یادوں کو یکجا کیا ہے۔کتاب کو چھ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔پہلاباب " تصور" جس کے تحت فیض اپنے مختلف نظریات سے وابستگی کا تصور پیش کیا ہے۔دوسرا باب"تعارف" تیسرا "مناظر" چوتھا باب" داغستان" پانچواں باب" مکالمے" اور چھٹا باب " منظومات اور تراجم" پر مشتمل ہے۔یہ ابواب فیض کی یادوں پر مشتمل ہے جس میں فیض کی شخصیت و کردار کے مختلف پہلو روشن ہورہے ہیں