Zangaar Nama ????? ????
By: Amir Khakwani
-
Rs 560.00
- Rs 700.00
- 20%
You save Rs 140.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
زیر نظر کتاب ”زنگار نامہ“ عامر ہاشم خاکوانی صاحب کے کالموں کا مجموعہ ہے۔ صحافت کے شعبے سے وہ عرصہ چوبیس سال سے وابستہ ہیں۔ اپنے صحافتی کیرئیر کا آغاز ہی انہوں نے ”جنگ“ اخبار سے کیا جو اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا اخبار سمجھا جاتا تھا۔ تین سال بعد 2002 میں جب ”ایکسپریس“ اخبار کا آغاز ہوا تو وہاں وہ بطور میگزین انچارج کام کرنے لگے۔ ”زنگار“ کے نام سے انہوں نے 2004 میں کالم لکھنا شروع کیا۔ ایکسپریس میں دس سال گزارنے کے بعد 2012 میں انہوں نے ”دنیا“ اخبار کو بطور میگزین ایڈیٹر اور کالم نگار جوائن کیا۔ پانچ سال بعد 2017 میں جب” 92 نیوز“ اخبار کا اجرا ہوا تو وہ اس کی بانی ٹیم میں شامل ہوئے اور تاحال وہیں کام کر رہے ہیں