Hatim Tai Lahore Main
By: A Hameed
-
Rs 225.00
- Rs 250.00
- 10%
You save Rs 25.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
دُکھیوں کا ہمدرد بے کسوں کا سہارا اپنے وقت کا سب سے زیادہ سخی اور بہادُر اِنسان کو 1500 سال پہلے عرب میں فوت ہو گیا تھا دوبارہ زندہ ہو گیاہے آپ اِس حیرت انگیز اور جرات وبہادری سے بھر پُور کارنامے پڑھے وقت ہرہرسطر پر اُچھل اُچھل پڑیں گے وہ اپنی جان جوکھوں میں کر ایک پاکستانی لڑکے کو بھارت کی قید سے چُھڑاتا ہے فلسطینی مُجاہدوں کے ساتھ مل کر اسرائیل کے فوجی اڈے اُڑاتا ہے لندن کے لوگوں کو ایک خُوں خوارانسانی بھوت سے نجات دلاتا ہے آپ کے جانے پہچانے ادیب اے حمید کے اس دل چپ اور حیرت انگیز ناول
کے حصے چھپ چکے ہیں