Jila Watan Billiyan
By: Huma Anwer
-
Rs 595.00
- Rs 700.00
- 15%
You save Rs 105.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
”جلاوطن بلیاں“ ، اویابیدر کے 1992ءمیں شائع ہونے والے ناول Kedi Mektuplariکا اردو ترجمہ ہے جو انگریزی زبان میں"Cat Letters"کے نام سے شائع ہوا۔اسی ناول پر انہیں 1993ءمیں ہی ترکی میں یونس نادی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
دیوارِ برلن، دنیا میں سردجنگ کی ایک علامت کے طور پر جانی جاتی ہے۔سرمایہ دار دنیا اور سوشلسٹ دنیا کے درمیان کشمکش اس دیوار کا عنوان تھا۔ عالمی سرمایہ داری 1917ءکے سوویت انقلاب سے بہت پہلے سوشلسٹ یا محنت کشوں کے نظام کا ہوّا بنا کر دنیا میں چند افراد، کمپنیوں، کارپوریٹس اور سرمایہ دار ریاستوں کا غلبہ قائم کرنے پر تُلا ہوا تھا۔ دیوارِبرلن گرائے جانے کے بعد عالمی سرمایہ داری نے سرمائے اور اپنے پروپیگنڈے سے یہ ثابت کرنے کے درپے تھے کہ اب تاریخ کا خاتمہ ہوگیا۔ دیوارِبرلن کے اس طرف یعنی مشرقی جرمنی میں دنیا کی مختلف آزادی کی تحریکوں کے متعدد رہنما جلاوطنی میں رہ رہے تھے۔ دیوارِ برلن گرنے کے بعد اُن پر کیا بیتی، اس کی عکاسی زیرنظر ناول میں کی گئی ہے کہ ایک کمیونسٹ رہنما نے اشتراکیت کے خاتمے پر خودکشی کرلی۔ خود ناول نگار اویابیدر بھی جرمنی میں جلاوطن رہیں۔ یہ جلاوطن انقلابی جس صدمے کا شکار ہوئے، اُن میں ”جلاوطن بلیاں“ کی ترک مصنفہ اویا بیدر بھی شامل تھیں۔ یہ اردو زبان میں شائع ہونے والا اپنی نوعیت کا پہلا ناول ہے اور ان سارے حالات وواقعات کو بیان کرتا ہے کہ ان جلاوطنوں کے دن رات کیسے گزرتے رہے۔کہانی بلیوں کی زبانی بیان کی گئی ہے جو اپنے جلاوطنی اور دربدری کا شکار بائیں بازو کے خیالات رکھنے والے مالکوں کی نفسیات، مایوسیوں، امیدوں،رازوں، خوف، ارادوں اور عزائم کو سمجھنے کی مل جل کر کوشش کرتی ہیں جو محسوس کر رہے ہیں کہ سوشلسٹ نظام کے خاتمے کے ساتھ ان کی زندگیاں ہر مقصد سے محروم ہو چکی ہیں۔بلیاں اور انسان دونوں ہی زندگی کے مقصدومعانی اور اپنے سوالات کے جواب کی تلاش میں ہیں۔ یہ طے ہے کہ اس ناول کو پڑھنے والے ہر شخص کے لیے اس کے بعد بلیاں محض بلیاں نہیں رہیں گی
۔

Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
Viva Dictionary Of Punctuation And Hyphenation
By: William Gould
Rs 127.50 Rs 150.00 Ex Tax :Rs 127.50
And Another Thing... (The Hitchhiker's Guide to the Galaxy)
By: Eoin Colfer
Rs 355.50 Rs 395.00 Ex Tax :Rs 355.50
Collins Pocket Italian Dictionary
By: Collins Dictionaries
Rs 1,847.50 Rs 3,695.00 Ex Tax :Rs 1,847.50
No similar books from this author available at the moment.
The Noodle Cookbook - 101 healthy and delicious noodle recipes for happy eating
By: Damien Lee
Rs 3,055.75 Rs 3,595.00 Ex Tax :Rs 3,055.75
Junior Illustrated Grammar and Punctuation
By: Jane Bingham
Rs 2,695.50 Rs 2,995.00 Ex Tax :Rs 2,695.50
Dream On Baby - Artists and Their Childhood Memories
By: Gesine Borcherdt
Rs 14,395.50 Rs 15,995.00 Ex Tax :Rs 14,395.50
Murder in the Falling Snow - Ten Classic Crime Stories
By: Cecily Gayford
Rs 2,205.75 Rs 2,595.00 Ex Tax :Rs 2,205.75
Adult Jigsaw Puzzle Pieter Van Den Keere: Antique Map of the World - 1000-Piece Jigsaw Puzzles
By: flame tree studio
Rs 3,565.75 Rs 4,195.00 Ex Tax :Rs 3,565.75
Conversations with God Special Sales Edition
By: Neale Donald Walsch
Rs 1,615.50 Rs 1,795.00 Ex Tax :Rs 1,615.50
Human Frontiers - The Future of Big Ideas in an Age of Small Thinking
By: Michael Bhaskar
Rs 2,335.50 Rs 2,595.00 Ex Tax :Rs 2,335.50
Popo loves fantasyland. Do you? (Popodom)
By: Offshoot Books
Rs 1,197.50 Rs 2,395.00 Ex Tax :Rs 1,197.50
A History of the Modern Middle East
By: William L. Cleveland
Rs 3,055.75 Rs 3,595.00 Ex Tax :Rs 3,055.75
India and China at Odds in the Asian Century - A Diplomatic and Strategic History
By: Vappala Balachandran
Rs 12,295.00 Ex Tax :Rs 12,295.00
A Time for Swords A Night of Flames Book 2
By: Matthew Harffy
Rs 2,245.50 Rs 2,495.00 Ex Tax :Rs 2,245.50
Policy, Qanoon Sazi aur Nizam – Abtari, Tashakhus aur Ilaj
By: Prof. Khursheed Ahmed
Rs 630.00 Rs 700.00 Ex Tax :Rs 630.00
He sees you when you`r sleeping -
By: Carol Higgins Clark
Rs 1,695.75 Rs 1,995.00 Ex Tax :Rs 1,695.75
THE FORGOTTEN LEGACIES OF GANGA RAM 1851 – 1927
By: Tahmina Aziz Ayub
Rs 1,345.50 Rs 1,495.00 Ex Tax :Rs 1,345.50