Charagh Talay - (HB)
By: Mushtaq Ahmed Yousufi
-
Rs 1,165.50
- Rs 1,295.00
- 10%
You save Rs 129.50.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
اس رنگا رنگ مجموعے میں ایسے رچے ہوئے مزاج کی جھلکیاں نظر آتی ہیں، جو چوٹ کھا کر بدمزہ نہیں ہوتا۔ طرزِ تپاکِ اہلِ دنیا دیکھ کر اس کی پیشانی پر بل نہیں پڑتے بلکہ سوچ کی گہری لکیریں ابھر آتی ہیں، جو دیکھتے دیکھتے تبسم زیرِ لب میں تحلیل ہو جاتی ہیں۔ وہ ہنسی ہنسی میں کام کی بات کہہ جاتا ہے۔ دوسروں پر ہنسنے سے پہلے اس نے اپنے ہی داغوں کی بہار دکھا کر دوسروں کو ہنسایا ہے اور پھر خود بھی اس ہنسی میں شریک ہو گیا ہے۔ یوسفی کا مزاح شگفتہ و شاداب ہے، اور اس کا طنز کڑی کمان کا تیر، ان مضامین میں تفکر و تفنن کا ایک خوبصورت امتزاج ملتا ہے۔ اور تحریر کا تیکھا اور رسیلا اسلوب، مشاہدے کی وسعت اور طبیعت کے نکھار کا پتا دیتا ہے۔ وہ لہجے کے اتار چڑھاؤ کی نزاکتوں سے واقف ہے اور الفاظ کا مزاج پہچانتا ہے۔
Book | |
What's in the Box? | 1 x Charagh Talay |

Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
Ramona The Pest Look Out Kindergarten
By: Beverly Cleary
Rs 1,355.75 Rs 1,595.00 Ex Tax :Rs 1,355.75
Ramona The Pest Look Out Kindergarten
By: Beverly Cleary
Rs 1,355.75 Rs 1,595.00 Ex Tax :Rs 1,355.75
Cartier: Le Voyage Recommencé - High Jewelry and Precious Objects
By: Francois Chaille
Rs 30,595.50 Rs 33,995.00 Ex Tax :Rs 30,595.50
Ar Raheequl Makhtum Deluxe Edition the Sealed Nectar Urdu Translation
By: Safiur Rahman al Mubarakpuri
Rs 2,600.00 Ex Tax :Rs 2,600.00
Monopoly Junior: Disney Pixar Cars 3 Edition (Board Game)
By: Globe Publishing
Rs 1,402.50 Rs 1,650.00 Ex Tax :Rs 1,402.50
A Walk in the Forest (Lift-the-Flap)
By: Annemarie Zinck
Rs 2,035.75 Rs 2,395.00 Ex Tax :Rs 2,035.75
Mortal Secrets - Freud, Vienna and the Discovery of the Modern Mind
By: Frank Tallis
Rs 3,295.00 Ex Tax :Rs 3,295.00