ASATZA, BUREAUCRACY AUR SIASATDAN
By: JAVED AHMED MALIK
-
Rs 765.00
- Rs 900.00
- 15%
You save Rs 135.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
جاویدا حمد ملک بین الاقوامی ترقی کے ایک ماہر پالیسی ساز ہیں جو سما جی اور تعلیمی اصلاحات کی پالیسیوں کا بیس سالہ وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ صو بہ پنجاب کے تعلیمی اصلاحات کے پروگرام کا 2009ء سے 2018ء تک حصہ رہے ہیں اور وزیراعلیٰ کے پنجاب ا یجو کیشن سیکٹر ریفارم (جسے برطانیہ کے بین الاقوامی ترقی کے ادارے ڈی ایف آئی ڈی (DFID) کی مد د حا صل تھی) کے مشیرِتعلیم تھے جہاں انہیں بر اہ راست صوبائی سیاسی قیا دت اور ا علیٰ افسر شاہی کے ساتھ اشتراک کار کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی ما ہر ین کا قد م بقد م سا تھ ر ہا ۔ جا وید کو یہ اعزازحاصل ہے کہ انہوں نے ڈی ایف آئی ڈی کے لیے اس و قت پنجا ب کے 54000 سکولوں کے 450 ملین پا ؤنڈکے اصلاحا تی پر و گر ا م کے ڈیز این ا ور عملدرآمد کی قیا دت کا نو سا ل تک فریضہ سر ا نجا م دیا جو کہ اس و قت دُنیا میں ڈی ایف آئی ڈی کا سب سے بڑا پرو گر ا م تھا۔اس کے علاوہ جا وید دُنیا کے دوسرے ترقی پذیر ممالک کے سما جی اور تعلیمی نظاموں سے بھی بھرپور و ا قفیت رکھتے ہیں اور ان میں سے جنوبی سوڈان، تنزانیہ،بنگلہ دیش، نیپا ل، بر طا نیہ اور جرمنی جیسے ممالک میں بر اہ راست کا م کر چکے ہیں جبکہ تا جکستا ن، افغا نستا ن اور یو ر پین یو نین کے سا تھ مختلف منصوبو ں پر بالواسطہ مشا ورت اور نگر ا نی کے عمل میں شر یک ر ہے اور اقوام متحدہ سمیت پند رہ سے زائد ادا رو ں کے سا تھ بین الاقوامی معیار کی پالیسی اور پر و گر امز سے متعلقہ جا ئزہ رپو ر ٹس تصنیف کر چکے ہیں۔ رضا کا رانہ طو ر پر جاوید بصارت سے محر و م افر ا د کے لیے کام کرنے والے ادارے منو ر میمو ریل ہسپتا ل کے بو رڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن اور تعلیم اور ٹیکنا لو جی پر کا م کر نے والی تنظیم علم ایسوسی ایشن کے بو رڈ آف ایڈوائزرز پر خدما ت سر ا نجام دے رہے ہیں۔ جاویداحمد ملک امریکہ کی برینڈائز یونیورسٹی کے بین الاقومی شہر ت یا فتہ ادا رے ہیلر سکول فار سو شل پا لیسی اینڈ مینجمنٹ کے علا وہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے بھی فارغ التحصیل ہیں اور لا ہو ر یونیو رسٹی آف مینجمنٹ سا ئنسز کے سو شل اینٹرپرایز ڈیویلپمنٹ پرو گرام کے بھی فیلو رہے ہیں اور اس وقت یو نیو ر سٹی آف با تھ انگلینڈ کے انسٹی ٹیو ٹ آف پالیسی ریسرچ میں ڈاکٹریٹ فیلو ہیں اورآج کل ترقی پذیر ممالک میں جمہوی اداروں کی اصلاحات کے فروغ کے لیے کام کرنے والےایک بین الاقوامی ادارے ڈیمو کریسی رپور ٹنگ ا نٹر نیشنل پاکستان کے سر بر ا ہ ہیں جہاں ان کا کا م پا رلیمانی ا داروں کے سا تھ ملکر ملکی قو انین اور پا لیسی سازی کو بہتر بنا نا ہے۔ یہ کتا ب ان کی دوسری تصنیف ہے۔
----
اُردو میں پبلک پا لیسی اور ریفارم ایڈمنسٹریشن پر کتا بیں نہ ہو نے کے برابر ہیں۔ کچھ ریٹائرڈ بیوروکریٹس کی آپ بیتیاں موجود ہیں لیکن وہ زیادہ تر ذاتی یادداشتیں ہیں اور ٹی وی اور اخبا رات زیا دہ تر یہ بتا نے میں لگے رہتے ہیں کہ گلاس آدھا خالی ہے اور خالی ہی رہے گا۔ عوام تک ان کی اپنی زبان میں پبلک پا لیسی کا صحیح علم نہ ہو نے سے سرکار اور اعلیٰ افسران پر بے اعتباری کا کلچر عام ہے۔ دوسری طرف تعلیمی پالیسی کے بنیادی کردار اساتذہ کی آواز اور رائے تعلیمی پا لیسی میں بُری طر ح نظرانداز ہونے کی وجہ سے غیرحقیقی حکمت عملی بنانے کا چلن عام ہے۔ ا س کتاب کا مقصد پنجاب کے 54000 سکو لوں کے ایک بہت بڑے ریفا رم پروگرام کو شروع سے تقر یباً آخر تک انجا م دینے کی مقدور بھر محنت کا احوال اور اس میں شریک ساتھیو ں کے کام کو دُنیا کے سامنے لانا ہے۔اصل اور حقیقی تعلیمی انقلاب ابھی ذرا دُور ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہما رے سسٹم میں (دوسرے ہمارے ہی جیسے باقی مما لک کی نسبت) بے شمار مثبت عناصر بھی جمع ہو گئے ہیں اور تعلیم کے شعبے میں ایک بہتر اندازِ حکمرانی (یعنی گڈ گورننس) حقیقی صورت میں ہم ایک آدھ عشرے میں ہی دیکھ لیں گے۔لیکن ا س کے لیے ضروری ہے ہم یکسوئی سے ایک سمت لگ کر کا م کریں۔ وقت کے ساتھ ساتھ اپنے تعلیمی انتظامی ڈھانچے میں تیز رفتار ادارہ جاتی تبدیلیاں کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم اپنے سرکاری سکولوں کو محض دس برس سے کم عر صے میں کم از کم ایک ایسی بہتر صورتِ حال میں لا سکتے ہیں جہاں پر وہ مہنگے پر ا ئیو یٹ سکو لو ں کو ایک مشکل مقا بلے سے دوچا ر کر دیں اورہما ری قوم کے مختلف طبقا ت بشمو ل مڈل کلا س کا اعتماد سر کاری سکو لو ں پر دو با رہ بحا ل ہو جا ئے۔طو یل ا لمدت تبد یلیا ں لانے کے لیے یہ کتا ب صوبائی تعلیمی اند ا زِ حکمر ا نی میں چا ر بنیا دی شر ائط تجو یز کر تی ہے۔(اوّل) تعلیم کے ڈیڑ ھ سو سا لہ صو با ئی ا نتظامی ڈ ھا نچے کو یکسر تبد یل کرکے اس کو جدید پیشہ وا را نہ بنیا د و ں پر کھڑاکر یں۔(دوم) تعلیم کے لیے وزیر اعلیٰ ہر دس ہفتو ں کے بعد دو گھنٹوں کی ایسی میٹنگ لے جس میں ا ہد ا ف کی نگر ا نی اورجائز ے کا عمل مسلسل ہو۔ یہ روٹین ایسی ہو کہ خدا نخواستہ سیلا ب یا ا یسی کسی ہنگا می صو رتِ حال میں بھی یہ میٹنگ ملتو ی نہ ہو۔ وزیر اعلیٰ کے دفتر کی نگر ا نی کےبغیرصو بے کی سطح پر تعلیم آج کے پا کستا ن میں حکو متی تر جیح بن ہی نہیں سکتی۔ (سوم)واضح قو می ہدف بنا ئیں کہ سر کا ری سکو ل اعلیٰ درجے کے مہنگے پر ائیو یٹ سکو لوں کے ہم پلہ ہو ں کیو نکہ ابھی بھی حکومت ایک عام سکو ل پر نجی شعبے سے کہیں زیا دہ وسا ئل خر چ کر تی ہے۔ اس سے کم ہد ف ہما ری عام عوام کو اشر ا فیہ کے مقا بلے میں مسلسل پیچھے کی طرف دھکیل رہا ہے۔ (چہارم) ہمیں علی گڑھ کی طر ف وا پس جا نا ہوگا۔ چنا نچہ ہمیں ہر قیمت پہ اُردو کو اپنے سکولوں میں فروغ اور تر قی دینا ہے اور ہم نے ہر حال میں انگر یز ی میں اپنے سر کا ری اساتذہ اور طلبا میں تقر یباً بین الااقوا می سطح کی ا ستعد ا د پید ا کر نا ہے ۔اس کے علاوہ ہم نے ا پنے سکو لو ں کے اساتذہ اور طلبا میں عقلی اور سائنسی رویوں کوہر صو رت پید ا کر نا ہے۔ (جاوید احمد ملک)

Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
The Lovers Afghanistans Romeo and Juliet
By: Rod Nordland
Rs 1,270.75 Rs 1,495.00 Ex Tax :Rs 1,270.75

Tell Me How Long the Train's Been Gone - (PB)
By: James Baldwin
Rs 2,245.50 Rs 2,495.00 Ex Tax :Rs 2,245.50
The Return Of the King the Lord Of the Rings Part 3
By: J.R.R. Tolkien
Rs 809.10 Rs 899.00 Ex Tax :Rs 809.10
Election 2004 - How Bush Won and What You Can Expect in the Future
By: Evan Thomas
Rs 955.40 Rs 1,124.00 Ex Tax :Rs 955.40
The World's Worst: A Guide To The Most Disgusting, Hideous, Inept, And Dangerous People, Places, And Things On Earth
By: Mark Frauenfelder
Rs 200.00 Rs 500.00 Ex Tax :Rs 200.00
Leaders Eat Last: Why Some Teams Pull Together and Others Don't
By: Simon Sinek
Rs 2,375.75 Rs 2,795.00 Ex Tax :Rs 2,375.75
The Little Book of Hedge Funds Little Books Big Profits
By: Anthony Scaramucci
Rs 2,507.50 Rs 2,950.00 Ex Tax :Rs 2,507.50
Built for Success: The Story of Pixar -
By: Sara Gilbert
Rs 3,055.75 Rs 3,595.00 Ex Tax :Rs 3,055.75
Behold the Dreamers: An Oprah’s Book Club pick
By: Imbolo Mbue
Rs 1,695.75 Rs 1,995.00 Ex Tax :Rs 1,695.75
Mom, Inc.: The Essential Guide To Running A Successful Business Close To Home
By: Meg Mateo Ilasco
Rs 647.50 Rs 1,295.00 Ex Tax :Rs 647.50
Harry Potter: Slytherin Deluxe Stationery Set
By: Warner Bros
Rs 5,095.75 Rs 5,995.00 Ex Tax :Rs 5,095.75
Rogue Nation: American Unilateralism and the Failure of Good Intentions
By: Clyde V. Prestowitz
Rs 715.50 Rs 795.00 Ex Tax :Rs 715.50
Jujutsu Kaisen, Vol. 14: Shonen: Volume 14
By: Gege Akutami
Rs 2,715.75 Rs 3,195.00 Ex Tax :Rs 2,715.75
The Men Who Raised the Bar - The evolution of the highest individual score in Test cricket
By: Chris Waters
Rs 2,885.75 Rs 3,395.00 Ex Tax :Rs 2,885.75
Dark Lover: Number 1 in series (Black Dagger Brotherhood)
By: J. R. Ward
Rs 2,245.50 Rs 2,495.00 Ex Tax :Rs 2,245.50
H. P. Lovecraft: Tales of Terror (Arcturus Gilded Classics, 7)
By: H. P. lovecraft
Rs 4,225.50 Rs 4,695.00 Ex Tax :Rs 4,225.50
The Gotti Wars - Taking Down America's Most Notorious Mobster
By: John Gleeson
Rs 4,500.75 Rs 5,295.00 Ex Tax :Rs 4,500.75
No Worries: How to live a stress-free financial life
By: Jared Dillian
Rs 3,596.00 Rs 4,495.00 Ex Tax :Rs 3,596.00
Chip War - The Fight for the World's Most Critical Technology
By: Chris Miller
Rs 2,785.50 Rs 3,095.00 Ex Tax :Rs 2,785.50