Baab e Erghuvan
By: Oya Baydar
-
Rs 1,602.00
- Rs 1,780.00
- 10%
You save Rs 178.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
بابِ ارغوان، اویابیدر کے ناول کا اردو ترجمہ ہے جس پر انہیں جودت قدرت ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ اویا بیدار کے لطیف اسلوب سے تشکیل پانے والا زیر نظر ناول ’’بابِ ارغوان‘‘ ایک منفرد ادبی کارنامہ ہے۔ یہ ناول سماجی تبدیلیوں سے بھری ترکی کی حالیہ تاریخ میں گویا ادبی سفر ہے۔ ایک شان دار ناول جو ترکی کے پچھلے تیس برس کے سیاسی اور سماجی پینوراما کو ادبی نقطہ نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یہ ناول ہمیں ترک سماج کی اُن پرتوں سے متعارف کرواتا ہے کہ جن سے ہمارے عوام تو کیا دانشور حلقے بھی نابلد ہیں۔
ناول کا مرکزی کردار استنبول کا داستانوی شہر ہے، اور ایک نہیں دو استنبول، غریبوں کا اور امیروں کا، لیکن دنیا کے دوسرے شہروں کے برعکس یہاں دونوں شہر ایک دوسرے کے بالکل ساتھ ساتھ آباد ہیں، ایک دوسرے میں پھنسے ہوئے۔ ایک استنبول دوسرے کے عین بیچ میں موجودہے۔ایک ہی وقت میں، وہ ایک دوسرے میں الجھے ہوئے ہیں۔ باسفورس کی پہاڑیوں پر حویلیاں، ولاز اور پُرتعیش مکانات سمندر کے رخ پر ہیں، جب کہ دوسری طرف کی ڈھلانوں پر کچی آبادیاں اور جھونپڑپٹیاں، کوڑے کے ڈھیر اور چھپر ہیں۔ ’’بابِ ارغوان‘‘ استنبول میں چار مختلف کرداروں کی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی زندگیوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ تھیو، اُلکو، ڈیرن اور کریم علی جو سماجی انتشار کے زیر اثر دَور میں ترکی کے مختلف طبقات کی نمائندگی کرتے ہیں۔
اویا بیدر، جمہوریہ ترکیہ کی جرأت مند ترقی پسند ایکٹوسٹ اور مقبولِ عام ترک ادیبہ ہیں۔ وہ اپنی نوجوانی ہی سے قلم اور عمل کے ذریعے اس بائیں بازو کی طبقاتی جدوجہد کا حصہ ہیں جس نے ترکی کی سیاست اور سماج پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ اویا بیدر نے سکول کے زمانے سے ان نظریات کا پرچم اور قلم اٹھالیا تھا۔ ایک کم سن لڑکی کے قلم سے لکھی گئی تحریر نے ترکی میں ارتعاش پیدا کردیا اور پھر اویا بیدر عمل و قلم کے اس کارواں کی مسافر بن گئیں۔ اس دوران انہوں نے جیل کی صعوبتیں برداشت کیں اور جلاوطنی کا کرب بھی سہا۔ کمیونسٹ ہونے کی بنا پر 1980ء میں ترکی کے تیسرے مارشل لاء کے آغاز پر ان کی ترک شہریت سلب کرلی گئی اور وہ بارہ برس تک برلن سمیت کئی یورپی شہروں اور ماسکو میں جلاوطنی کی زندگی بسر کرتی رہیں

Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
No similar books from this author available at the moment.
Elegant Defense, An: The Extraordinary New Science of the Immune System: A Tale in Four Lives
By: Matt Richtel
Rs 4,755.75 Rs 5,595.00 Ex Tax :Rs 4,755.75
The 5 Resets Rewire Your Brain and Body for Less Stress and More Resilience
By: Dr Aditi Nerurkar
Rs 3,795.00 Ex Tax :Rs 3,795.00
Super Milly and the Super School Day
By: Stephanie Clarkson
Rs 1,975.50 Rs 2,195.00 Ex Tax :Rs 1,975.50
Greater Good: How Good Marketing Makes for Better Democracy
By: John A Quelch
Rs 2,047.50 Rs 4,095.00 Ex Tax :Rs 2,047.50
Flash Cards - Geography Trivia
By: North Parade Publishing
Rs 1,355.75 Rs 1,595.00 Ex Tax :Rs 1,355.75
The Secret Body - How the New Science of the Human Body Is Changing the Way We Live
By: Daniel M Davis
Rs 2,035.75 Rs 2,395.00 Ex Tax :Rs 2,035.75
Drop Acid - The Surprising New Science of Uric Acid - the Key to Losing Weight, Controlling Blood Sugar and Achieving Extraordinary Health
By: David Perlmutter
Rs 3,225.75 Rs 3,795.00 Ex Tax :Rs 3,225.75
Targeted: My Inside Story of Cambridge Analytica and How Trump and Facebook Broke Democracy
By: Brittany Kaiser
Rs 1,547.50 Rs 3,095.00 Ex Tax :Rs 1,547.50
Get Ready for School: Social and Emotional Learning Wipe-Off Workbook
By: Heather Stella
Rs 3,505.50 Rs 3,895.00 Ex Tax :Rs 3,505.50