Akhri Azaab
By: Dr. Muhammad Iftikhar Khokhar
-
Rs 175.00
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
انسان کو اللہ تعالی نے بے حساب نعمتوں سے نوازا ہے۔ ان نعمتوں میں سب سے اہم نعمت مقل فہم کی دولت ہے جس سے وہ اچھے اور برے میں تمیز کر سکتا ہے۔ نیکی اور برائی میں فرق کر سکتا ہے۔ ای مقل فہم کے نتیجے میں اللہ تعالی کی اطاعت و بندگی کر کےمسجود ملائکہ ان سکتا ہے۔ لیکن جب انسان رب تعالی کو بھلا کر اپنے معبود ہونے کا وگوئی کر نے لاتا ہے تو پھر اللہ تعالی اس کو راہ راست پر لانے کے لیے مواقع فراہم کرتا ہے ۔ لیکن جب انسان راہ راست پر آنے سے انکار کر دیتا ہے تو پھر اللہ تعالی کی جانب سے مہلت عمل ختم ہو جاتی ہے اور اس کے بعد اس کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جا تا ہے ۔ مینڈک کے حوالے سے لکھی گئی اس دلچسپ کہانی میں بچوں کو اسی حوالے سے بتایا اور سمجھایا گیا ہے۔