Qala Band Shahzadi
By: Moazzama Tanvir
-
Rs 300.00
- Rs 500.00
- 40%
You save Rs 200.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
’’لباس کے تاروںمیں اس لیے ملائمت ہے کہ وہ اپنی نرم پوروں سے کپاس چنتی ہے۔ شام ڈھلتے ہی عالم پر نیند چھانے لگتی ہے کہ وہ اپنی مدھر آواز میں لوری سناتی ہے۔ اس کی نازکی جہاں کی شانتی کا باعث ہے۔ وہ سمندر سے زیادہ گہری اور دھرتی سے بڑھ کر زرخیز ہے اور اس کی ذات میں نر انت خزانے بھرے ہیںجو ابھی منظرِ عام پر نہیں آئے، سو ابھی وہ صحرا کے پھول کی طرح ہے۔ وہ جو ہزاروں پردوں میں چھپائی گئی ہے اور قید وبند کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے، اس کی سوچ ایک پرجوش کبوتر کی مانند ہے، جو آکاش منڈل کی انتہائی وسعتوں میں اڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ‘‘
(افسانہ:قلعہ بند شہزادی)