Aaina Haaye Khud Shanasi
By: Muhammad Hamid Zaman
-
Rs 1,400.00
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
سفر ایک شفیق استاد بھی ہے، اور مانندِ غزل، دیرینہ احساسات کا ایک سلسلہ بھی۔ غزل چاہے کتنی ہی باکمال کیوں نہ ہو، اس کا کوئی ایک شعر یا ایک مصرع باقی مصروں کی نسبت دل پر زیادہ گہرے نقوش ثبت کر جاتا ہے۔ استاد کی شفقت سے عمر بھر بہرہ مند ہونے کے باوجود کچھ لمحاتِ تلمذ باقی تمام لمحات کے مقابلے میں زیادہ بااثر ہوتے ہیں۔ اس مجموعے میں شامل مضامین انہی لمحات اور انہی مصرعوں کی سرگزشت ہیں جن سے مجھے اپنے آپ کو پہچاننے کا موقع ملا
Publication Date:
01/05/2023
Number of Pages::
161
Binding:
Hard Back
ISBN:
9789693534924
Categories:
Publisher Date:

Children's Books
View AllNEW
-10%
NEW
-10%