Pachtawa
By: Dr. Muhammad Iftikhar Khokhar
-
Rs 175.00
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
پچتاوے کاعمل شرمندگی کے احساس سے جڑا ہوا ہے اپنے کسی فعل پر شرمندہ ہونا بھی ایک نعمت ہے جو اس نعمت سے محروم ہیں وہ انسانیت کے مرتبے سے گرے ہوۓ میں وہ کام جس سے پچھتاوا ہو آ دمی کرے ہی کیوں؟ لیکن خطا کا پتلا بھلا یہ بات کب سمجھتا ہے غلطی کرتا ہے اور پچتا تا ہے یہ کہانی ’’ پچتاوا‘‘ ایک چالاک پرندے کی کہانی ہے اور پچتادے کا عمل اس کہانی کا سرمایہ ہے پڑھیے اور سمجھیے ، کہ یہ کہانی کیا بتارہی ہے.