Admi
By: irfan javed
-
Rs 900.00
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
عرفان جاوید صاحب کی تازہ ترین کتاب۔ آدمی - "آدمی" کے نام سے شائع ہونے والی یہ کتاب چند زندگی بر دوش، عجوبہ روزگار، نادرہ کار لوگوں کی فکر آفریں وزندگی آموز داستانوں پر مشتمل ہے۔ ایسی کتابیں کم کم لکھی گئی ہیں اور اردو میں تو بہت ہی کم عمیق مشاہدے، دل آویز نشر ، دل چسپ بیان اور منفر د وانوکھے موضوعات و کرداروں پر تحریر کردہ یہ کتاب ایک اہم تصنیف کا درجہ رکھتی ہے