- Home
- Sports & Entertainment
- Football
- Religion & Spirituality
- Sufism
- Rumi Aur Ruh e Masnevi Hayat o Falsafa Maulana Jalal Uddin Rumi
Rumi Aur Ruh e Masnevi Hayat o Falsafa Maulana Jalal Uddin Rumi
By: Dr. Erkan Turkmen
-
Rs 960.00
- Rs 1,200.00
- 20%
You save Rs 240.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
ڈاکٹر ایرکان ترکمان 1943ءمیں پشاور (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ 1961ءمیں وہ ترکی منتقل ہوگئے۔ ڈاکٹر ایرکان ترکمان کئی زبانوں میں مہارت رکھتے ہیں، وہ ترکی (عثمانی ترکی)، فارسی، عربی، اردو، انگریزی، پشتو اور پنجابی پر عبور رکھتے ہیں۔ان کا شمار ترکی کے نمایاں مصنف اور ممتاز ادبی شخصیت ہیں۔ وہ تحقیق پر مبنی کئی کتابوں کے مصنف ہیں لیکن ”رومی ؒ اور روحِ مثنوی“ ان کی تمام تصانیف سے بڑھ کر اور ان کا شہکار کام ہے۔
ان کی زیر نظر تصنیف ”رومی ؒ اور روحِ مثنوی“ جسے عالمی شہرت ملی، رومیؒ کی زندگی اور افکار کا نئے اور تازہ تر زاویوں سے جائزہ لیتی ہے۔ کتاب کے پہلے تین ابواب، مولانا جلال الدین رومیؒ کے سماجی سیاسی، معاشی، معاشرتی اور مذہبی پس منظر پر مشتمل ہیںجبکہ چوتھا باب مثنوی¿ روم کے پہلے اٹھارہ اشعار کا احاطہ کرتا ہے جو کہ پوری مثنوی کا لب لباب ہیں۔ مصنف نے ان اشعار کی عالمانہ تشریح بیان کی ہے۔ بقیہ ابواب میں ڈاکٹر ایرکان ترکمان نے ان عوامل کا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے جن کی بنیاد پر رومیؒ کا بنیادی نظریہ و عقیدہ تشکیل پاتا ہے۔ مصنف کا نقطہ¿ نظر آغاز سے انجام تک تجزیاتی اور تشریحی ہے۔ ان کا طرزِتحریر نفاست اور سلاست کا خوب صورت امتزاج ہے جو کہ موضوع کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔مولانا رومیؒ اور ان کے افکار میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ کتاب بے حد سودمند ثابت ہوگی۔

Publication Date:
01/01/2017
Number of Pages::
360
Binding:
Hard Back
ISBN:
9789696521037
Publisher Date: