100 Baray Aadmi - PB
By: Moulana Abdul Majeed Salik
-
Rs 405.00
- Rs 450.00
- 10%
You save Rs 45.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
یہ ایک دلکش اور پر ازمعلومات کتاب ہے. جس سے بڑے اور چھوٹے یکساں طور پر مستفید ہوں گے ..ہر صفحے پر دیدہ زیب تصاویر ہیں جن سے کتاب زیادہ تابناک بن گئی ہے. ابتداۓ تہزیب سے دور حاضر تک کی سو عظیم شخصیات کے سوانحی مرقعے کی زینت ہیں جن میں ان کے عظیم الشان کارہاۓ خدمت بنی انساں پر روشی ڈالی گئی ہےان میں اعلاۓ کلمہ ء حق کے کام کے علاوہ علمی خدمات کا بھی ذکر ہے انکشاف و اکتشاف، ایجاد واحتراع.شجاعت وتہور.ایثار وخدمت کی بیسیوں زندہ جاوید مثا لیں آپ کی رہنمائی اور سبق آموزی کے لیے ان صفحات میں ملیں گی سو بڑے آدمی محض دلکش مطالعے ہی کے لیے مواد فراہم نہیں کرتی بلکہ یہ ایک بیش بہا کتاب حوالہ بھی ہے جو اچھے کتب خانے کے لیے بھی باعث زینت ہوگی

Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
Manning Up: How the Rise of Women Has Turned Men into Boys
By: Kay Hymowitz
Rs 895.50 Rs 995.00 Ex Tax :Rs 895.50
No recently viewed books available at the moment.