- Home
- Non Fiction
- Politics & Current Affairs
- Regime Change Aur Toheen e Riasat - Zia, Musharaf Aur Qamar Bajwa Kay Tanazey- رجیم چینج اور توہین ریاست
Regime Change Aur Toheen e Riasat - Zia, Musharaf Aur Qamar Bajwa Kay Tanazey- رجیم چینج اور توہین ریاست
By: Babar awan
-
Rs 882.00
- Rs 980.00
- 10%
You save Rs 98.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
زیر نظر کتاب "رجیم چینج اور توہین ریاست " اُن کی فکری ، علمی معلومات پر مبنی کتاب ہے کہ اس موضوع پر کوئی دوسری کتاب نہیں۔ جن حالات وواقعات کے وہ گواہ ہیں، ان تک چوٹی کے تجزیہ نگاروں کی بھی رسائی نہیں اور ان حالات و واقعات کی گواہی کے ساتھ ان کا وژن ان کی اس کتاب کو مزید تقویت دینے کا سبب بنا ہے، اسی لیے اس کتاب کو پاکستان کے سیاسی، صحافتی اور علمی حلقوں میں پذیرائی ملنے کے روشن امکانات ہیں۔
بابر اعوان، پاکستان کے معروف اور سینئر قانون دانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ اُن کی شخصیت میں ایک حسین ا ور منفرد امتزاج ہے کہ جہاں انہوں نے قانون کی دنیا میں نام پیدا کیا، وہیں عملی سیاست میں وہ قومی سطح کے چوٹی کے سیاست دانوں میں شمار ہوتے ہیں اور اپنی طویل سیاسی جدوجہد کے سبب وہ وفاقی وزارتوں کے قلم دانوں کی ذمہ داریاں نبھانے میں کامیاب ہوئے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے قلم سے اپنی خیال افروز تحریروں سے لاکھوں لوگوں کو اپنے علمی اور فکری زاویوں سے منور کیا۔ قلم کے میدان میں ڈاکٹر بابر اعوان نے کالم نگاری سے کتب کی دنیا میں بھی مقام بنایا۔ ان کو لکھنے اور بولنے کا ملکہ حاصل ہے۔ ایسے کم لوگ دیکھنے کو ملتے ہیں جو قلم کے دھنی بھی ہوں اور خطابت سے بھی لوگوں کو مسحور کریں۔