Irshad Namah
Irshad Namah
By:
-
Rs 627.75
- Rs 1,395.00
- Ex Tax :Rs 627.75
- Price in loyalty points :1395
You saved Rs 767.25.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
پاکستان کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ کی حقیقی داستان ۔۔۔۔۔ سابق چیف جسٹس پاکستان ارشاد حسن خان کی سوا نح عمری۔۔۔۔۔”ارشاد نامہ“ مارکیٹ میں آگیا ہے۔
ارشاد نامہ“ایک ایسے سائیکل سوار یتیم بچے کی کہانی ہے جو بیسا کھیوں کے بغیر پاکستان کا چیف جسٹس بن گیا ۔اس بچے کا بچپن، جوانی، تعلیم، وکالت، ججی اور ملک و قوم کی خدمات کی ہر منزل اور ہر مرحلہ سبق آموز ہے۔ ”
ارشاد نامہ “میں ظفر علی شاہ کیس کے علاوہ بھی بہت کچھ لکھا گیا ہے، قارئین پر واضح ہو جائے گا کہ اللہ تعالی نے انسان کو انتہائی غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔اب یہ اُس پر منحصر ہے کہ وہ خداداد صلاحیتوں کو کس طرح استعمال کرتا ہے۔”
ارشاد نامہ “ میں یہ ساری تفصیل آگئی ہے، کہ ذاتی زندگی میں کس طرح ناممکن کو ممکن اور مایوسی کو امید میں بدلا گیا۔”
ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ آیا تو بعض حلقوں نے یہ اعتراض جڑ دیا کہ عدالت عظمیٰ نے جنرل مشرف کے مار شل لاء کو ”کیوں“ناجائز قرار نہیں دیا۔ ”ارشاد نامہ“اسی”کیوں“ کا جواب ہے کتاب میں اُن تمام عوامل کا تفصیل سے ذکر کر دیا ہے جو اس فیصلے کے محرک بن