Express Shipping Info

Processing Order Please Wait

Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.

Spend PKR 10,000+ to get free shipping (Nation Wide) and a PKR 500 cashback VOUCHER for your next order! Use Coupon Code

CASHBACK

cart-icon

Pakistan Mein Jumhooriat Ke Tazadat

Pakistan Mein Jumhooriat Ke Tazadat

Pakistan Mein Jumhooriat Ke Tazadat

By: Salman Abid


Publication Date:
May, 03 2013
Binding:
Hard Back
Availability :
In Stock
  • Rs 392.00

  • Rs 490.00
  • Ex Tax :Rs 392.00
  • Price in loyalty points :490

You saved Rs 98.00.

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details

زیر نظر کتاب پاکستان کی ریاست، طرزِ سیاست ، اداروں کے طرزِ عمل اور عوامی مزاج کے بارے میں مصنف سلمان عابد کے تجزیے پر مشتمل ہے۔ پاکستان میں جمہوری نظام کی ناکامی، سیاست کے بحران ، سیاست پر جرائم پیشہ اور مافیاز کے کنٹرول،مذہبی انتہاپسندی اور دہشت گردی،پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے داخلی تضادات، چھوٹے صوبوں کے احساسِ محرومی اور صوبائی خود مختاری،سیاسی جماعتوں کی محاذ آرائی اور طلبہ سیاست کو بھی موضوعِ بحث بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کتاب میں ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے پاکستان کی سیاست پر پڑنے والے اثرات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے، نیز پاکستان میں فوجی حکمرانی کا تاریخ اور عدلیہ اور سول سوسائٹی کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ مصنف نے پاکستان میں شفاف انتخابات کی ضرورت اور انتخابی تاریخ کا بھی جائزہ لیا ہے اور بتایا ہے کہ فیصلہ سازی کے عمل میں عوام کی عدم شمولیت، محروم طبقات کی سیاست میں ناکامی اور فکری کرپشن بھی بحران کی ایک وجہ ہے۔