Tolstoy ki Aap Beeti (Urdu)
Tolstoy ki Aap Beeti (Urdu)
By:
Publication Date:
Jan, 01 2018
Binding:
Hard Back
Availability :
Out of Stock
-
Rs 540.00
- Rs 600.00
- Ex Tax :Rs 540.00
- Price in loyalty points :600
You saved Rs 60.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
لیو ٹالسٹائی یا لیو تولستوئی (روسی: Лёв Николаевич Толстой؛ 28 اگست 1828 – 20 نومبر 1910) ایک روسی مصنف، ناول نگار، ڈراما نگار، مضمون نگار اور فلسفی تھے۔ وہ نو برس کی عمر میں یتیم ہو گئے سولہ برس کی عمر میں کازان یونیورسٹی میں داخل ہوئے۔ لیکن انہوں نے ڈگری حاصل کیے بغیر تعلیم ترک کر دی۔ 1849ء میں اپنی جاگیر میں کاشت کاروں کے لیے ایک اسکول قائم کیا جس کے ناکام ہو جانے کے بعد ماسکو اور پھر سینٹ پیٹرز برگ چلے گئے۔ 1851ء میں ملازمت کر لی۔ اپنی سوانح عمری کی پہلی جلد "بچپن" اسی 1851ء ملازمت کے دوران میں لکھی۔ 1854ء میں فوج میں شامل ہوئے۔ اس عہد کے تجربات بعد میں اُن کے شاہکار ناول "جنگ و امن" کی بنیاد بنے۔ فوج چھوڑنے کے بعد کئی برس تک کبھی ماسکومیں رہتے کبھی اپنی جاگیر پر۔