Express Shipping Info

Processing Order Please Wait

Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.

Spend PKR 10,000+ to get free shipping (Nation Wide) and a PKR 500 cashback VOUCHER for your next order! Use Coupon Code

CASHBACK

cart-icon

ROSHAN RAHAIN

ROSHAN RAHAIN

ROSHAN RAHAIN

By: Saeed Rashid


Publication Date:
Jan, 01 2018
Binding:
Hard Back
Availability :
In Stock
  • Rs 640.00

  • Rs 800.00
  • Ex Tax :Rs 640.00
  • Price in loyalty points :800

You saved Rs 160.00.

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details

ROSHAN RAHAIN

پروفیسر سعید راشد نے اپنی جوانی اور عمر کا ایک بڑا حصہ جہلم میں گزارا۔ ملٹری کالج جہلم میں ان کی خدمات کا ہمیشہ اعتراف کیا جاتا رہے گا۔ کردار سازی، تعلیم اساتذہ، پاکستانیت اور تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے والانصاب ان کا نصب العین تھا۔ وہ ایک معلم اور مؤرخ بھی تھے جن کی درجنوں کتب آج بھی مقبول عام کا درجہ رکھتی ہیں۔ پاکستانیت اور کردار سازی ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی اور وہ تعلیم کے فرسودہ نصاب میں بڑی اور مثبت تبدیلیوں کے خواہاں تھے۔ ان کے نزدیک نصاب کا اولیں مقصد کردار سازی، تعمیر اخلاق اور اظہار ِ تخلیق ہے ، اگر یہ چیزیں نصاب میں شامل نہ ہوں تو نصاب مردہ ہوجاتا ہے جس کا منفی اثر قوم پر پڑتا ہے جبکہ پاکستانی ابھی قوم بننے کے مرحلے میں ہیں۔ جب تک تاریخ و ادب کے قارئین باقی ہیں پروفیسر سعید راشد کا نام بالخصوص جہلم اور بالعموم پاکستان بلکہ دنیا بھر میں گونجتا رہے گا۔ سعید راشد 20 جنوری 1927 ء کو پیدا ہوئے۔ پرائمری تعلیم کوتوالی سے جبکہ درجہ چہارم سے ایف اے تک اسلامیہ انٹر کالج، بریلی میں تعلیم حاصل کی