Express Shipping Info

Processing Order Please Wait

Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.

Enjoy FREE SHIPPING (Nationwide) on All Orders of PKR 4000 & Above Use Promo Code:

FS4K

cart-icon

The Clear Criterion

The Clear Criterion

The Clear Criterion

By: Mufti Muhammad Qasim Qadri Attari


Publication Date:
Nov, 01 2022
Binding:
Hard Back
Availability :
In Stock
  • Rs 3,495.00

  • Ex Tax :Rs 3,495.00
  • Price in loyalty points :3495

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details

اللہ تعالی نے قرآن پاک کو تمام اقوام کے لیے نازل فرمایا ہے۔ اور قرآن کے پیغام کو تمام اقوام تک پہنچانے کا ایک راستہ یہ بھی ہے کہ انہیں ان کی زبان میں قرآن پاک کا ترجمہ و تفسیر فراہم کیا جائے۔ اور بالخصوص جب زبان ایسی ہو جو دنیا کے تمام لوگوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہو تو اس زبان میں قرآن پاک کے پیغام کو عام کرنا اور بھی زیادہ ضروری ہے۔ اسی ضرورت کے پیش نظر مکتبۃالمدینہ نے The Clear Criterion کی اشاعت کی جو انگریزی زبان میں قرآن پاک کامکمل ترجمہ اورتفسیر ہے۔یہ کنز العرفان مع افہام القرآن کا انگلش ورژن ہے جو بالخصوص انگلش سمجھنے والے افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس انگلش ترجمہ اور تفسیر کی چند خصوصیات یہ ہیں: 1. یہ انگلش ترجمہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کے ترجمہ کنز الایمان کے مطابق ہے۔ 2. اس ترجمہ و تفسیر میں انگلش کے ایسے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں جس کو سب لوگ آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔ 3. مختلف مقامات پر بریکٹ میں بھی وضاحت دی گئی ہے۔ 4. آیات کے موضوعات کو مختلف کلر تھیمز (Color Themes )کے ذریعے ہائی لائٹ کیا گیا ہے۔ 5. ترجمے کے ساتھ مختصر اور مستند تفسیر بھی بیان کی گئی ہے۔ 6. انگریزی زبان کے وہ الفاظ استعمال کیے گئے ہیں جو دور حاضر میں استعمال ہو رہے ہیں۔ 7. اس کے ساتھ ساتھ اسے "انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ" کے مطابق کوالٹی پیپر کے ساتھ شائع کیا گیا ہے ۔ انگلش سمجھنے والے افراد کے لیے مکتبۃ المدینہ کا شائع کردہ یہ ترجمہ و تفسیر The Clear Criterion ہر شخص اور گھر کی ضرورت ہے