Express Shipping Info

Processing Order Please Wait

Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.

Enjoy FREE SHIPPING (Nationwide) on All Orders of PKR 4000 & Above Use Promo Code:

FS4K

cart-icon

Rafiq-Ul-Haramain Large

Rafiq-Ul-Haramain Large

Rafiq-Ul-Haramain Large

By: muhammad ilyas attar qadri


Publication Date:
Jan, 01 2025
Binding:
Paper Back
Availability :
In Stock
  • Rs 495.00

  • Ex Tax :Rs 495.00
  • Price in loyalty points :495

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details

حج اسلام کا پانچواں اہم رکن ہے۔ حج ایک ایسی عبادت ہے جو تزکیہ نفس کے ساتھ ساتھ مسلمانوں میں اتحاد کی فضا کو ہموار کرتی ہے۔ ہر مسلمان کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ حج کے ضروری مسائل کے بارے میں آگاہی حاصل کرے بالخصوص وہ خوش نصیب جن پر حج فرض ہو چکا ہے اور حج کے لیے جا رہے ہیں۔ یہ کتاب "رفیق الحرمین" حج و عمرہ کے مسائل پر لکھی جانے والی ایک جامع کتاب ہے۔اس کتاب میں حج کا طریقہ اور حج سے متعلق تقریبا تمام ہی ضروری مسائل کو ذکر کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں فتاویٰ رضویہ اور بہار شریعت جیسی مستند کتابوں میں موجود مسائل کو آسان کر کے درج کیا گیا ہے۔ کتاب میں پہلے عمرہ کا مکمل طریقہ بیان کیا گیا ہے، اس کےبعد حج کی اقسام ، حج کے ارکان، حج کے واجبات اور مختلف مقامات کے لحاظ سے مسنون دعائیں بھی شامل ہیں۔ حاجی کے لیے سفرِ حج میں کن اشیاء کو ساتھ رکھنا ضروری ہے اور کن چیزوں سے بچنا ہے ان کا ذکر بھی اس کتاب میں موجود ہے۔ نیز روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے آداب اور مدینہ منورہ کی زیارتوں کے بارے میں بھی تفصیلات موجود ہیں۔ آخر میں حج اور عمرہ کے دوران پیش آنے والے مسائل کو سوال وجواب کی صورت میں بیان کیا گیا ہے۔ جو حج پر جانے کا ارادہ رکھتے ہوں ان کے لیے یہ کتاب ایک مکمل پیکج ہے۔ حج پر جانے سے قبل اس کتاب کا اول تا آخر مطالعہ ضرور کرنا چاہیے اور دوران سفر بھی اسے ساتھ رکھنا چاہیے تا کہ کسی بھی قسم کی کوتاہی سے بچا جا سکے۔