Express Shipping Info

Processing Order Please Wait

Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.

Enjoy FREE SHIPPING (Nationwide) on All Orders of PKR 4000 & Above Use Promo Code:

FS4K

cart-icon

Madani Panjsooraa

Madani Panjsooraa

Madani Panjsooraa

By: muhammad ilyas attar qadri


Publication Date:
Jan, 01 2025
Binding:
Hard Back
Availability :
In Stock
  • Rs 895.00

  • Ex Tax :Rs 895.00
  • Price in loyalty points :895

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details

’مدنی پنج سورہ‘‘ مشہور قرآنی سورتوں ،درودوں ،روحانی وطبی علاجوں کا دل چسپ مجموعہ ہے ۔ یہ کتاب دس مضامین پر مشتمل ہے۔ فیضان بسم اللہ،فیضان قرآن،فیضان ذکر اللہ ،فیضان درود وسلام، فیضان دعا ،463 روحانی علاج ،مخصوص نوافل مع خصوصی فضائل،نفلی روزوں کے فضائل ،مبارک مہینے ،مختلف مدنی پھول اور ایصال ثواب کا طریقہ۔ اس کتاب میں مستند احادیث مبارکہ اور روایات سے مختلف قرآنی سورتوں اور آیات کے فضائل ذکر کیے گئے ہیں اور ان سورتوں اور آیات کے ذریعے ذاتی ، معاشی ،معاشرتی ، گھریلو ،،ازدواجی اور روحانی مسائل کے حل بتائے گئے ہیں ۔ قرآنی سورتوں اور آیات کے ذریعے مسائل کے حل کر نے کے طریقے یعنی اورادو وظائف کی ادائیگی کو بہت آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں مخصوص آیات کے ذریعے ان جسمانی بیماریوں کے روحانی علاج بھی مذکور ہیں جن کے علاج میں لاکھوں روپے لگ جاتے ہیں یا بعض اوقات انہیں لاعلاج قرار دے دیا جاتا ہے۔ اس کتاب میں نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ سے 48 دعائے ماثورہ بھی شامل کی گئی ہیں تاکہ مسلمان ان دعاوں کو اپنی زندگی میں شامل کر سکیں او ر ان سے دینی اور دنیاوی فوائد اٹھا سکیں ۔ اس کتا ب میں مختلف اسلامی مہینوں اور ایام کے فضائل اور اعمال بھی ذکر ہیں تا کہ انہیں جان کر مسلمان ان بابرکت ایام کو فضول کاموں میں گزارنے سے بچیں اور ان دنوں کے خاص اوراد و وظائف پڑھ کر دینی و دنیاوی برکات حاصل کر سکیں ۔یہ کتاب ہر گھر کی ضرورت ہے۔