Express Shipping Info

Processing Order Please Wait

Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.

Eid Savings on 5K & 10K — Promo Codes:

EIDI500 | EIDI1000

cart-icon

Shakahari

Shakahari

Shakahari

By: Han Kang


Publication Date:
Jan, 01 2024
Binding:
Hard Back
Availability :
In Stock
  • Rs 1,350.00

  • Rs 1,500.00
  • Ex Tax :Rs 1,350.00
  • Price in loyalty points :1500

You saved Rs 150.00.

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details

یونگحےاور اُس کا شوہر عام لوگوں کی طرح زندگی بسر کر رہے ہیں ـ یونگحےایک فرض شناس بیوی ہے اور اس کا شوہر دفتر میں ملازمت کرنے والا شخص ۔  ان کی ازدواجی زندگی میں اُس وقت دراڑ  پیدا ہوتی ہے ، جب یونگحے میں کسی پیڑ پودے کی طرح زندگی گزارنے کی خواہش جاگ اٹھتی ہے ـ اور اسی کی بنا پہ وہ گوشت نہ کھانے کا ، چونکا دینے اور سب تہس نہس کر دینے والا فیصلہ کرتی ہے ـ  اور یہیں سے معاشرے کے ٹیبوز ، انسان کی آرزوؤں ، بغاوت اور فنتاسی سے جُڑے ایک تکلیفدہ اور ہیجان انگیز نفسیاتی کھیل کی کہانی شروع ہوتی ہےـ   شاکاہاری ایک ناقابلِ فراموش شاہکار ہے،  جو اپنے اندر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ قاری کے دنیا کی بابت نقطۂ نظر کو بدل سکتا ہے ۔