انیتا یعقوب بطور ماہر نفسیات 2016 سے لوگوں کی تھراپی ، کاونسلنگ اور لائف کوچنگ کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ انھوں نے امریکہ سے شعبئہ نفسیات میں کورسز کر رکھے ہیں اور وہ این۔ ایل۔ پی۔ کے ساتھ ساتھ مائنڈ سائنزکی سرٹیفائیڈ پریکٹیشنر ہیں۔ انیتا یعقوب ایک اداراہ ” مائنڈ اینڈ ہیلتھ ” کی بانی بھی ہیں۔ اس ادارے کے ذریعے طلباء، والدین، اساتذہ اور نفسیاتی مریضوں کی رہنمائی اور علاج ہوتا ہے